بی زیڈیو لاہور کیمپس کے طلباء کی ڈگریوں کی تصدیق‘ درخواستوں کی سماعت کیلئے نیا فل بنچ تشکیل

بی زیڈیو لاہور کیمپس کے طلباء کی ڈگریوں کی تصدیق‘ درخواستوں کی سماعت کیلئے ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے بی زیڈیو لاہور کیمپس کے طلباء کی ڈگریوں کی تصدیق نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے نیا فل بنچ تشکیل دے دیا ہے۔نیا تین رکنی فل بنچ 9 جنوری سے کیس کی سماعت کا آغاز کرئے گا،،جستس امین الدین خان پر مشتمل فل بنچ میں جسٹس امیر بھٹی اورجسٹس ملک شہزاد احمد شامل ہیں،درجنوں طالب علموں نے ڈگریوں کی تصدیق نہ کرنے اور اکثریتی طلباء کو ڈگریاں جاری نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

مزید : صفحہ آخر