ریٹائرڈ سکول ٹیچر کو واجبات ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن کوفیصلہ کا حکم

ریٹائرڈ سکول ٹیچر کو واجبات ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری سکول ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ سکول ٹیچر کو واجبات ادا نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو درخواست گزار کا موقف سن کر ایک ماہ کے اندر اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیاہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے بلقیس اختر کی درخواست پر سماعت کی۔

ٹیچر واجبات

مزید : صفحہ آخر