این آئی بی بینک کو رائس مل کی نیلامی سے روکنے کا نوٹس،تحریری وضاحت طلب

این آئی بی بینک کو رائس مل کی نیلامی سے روکنے کا نوٹس،تحریری وضاحت طلب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مدینہ رائس مل کی نیلامی کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے این آئی بی بینک کو رائس مل کی نیلامی سے روکتے ہوئے بینک کو نوٹس جاری کر تے ہوئے تحریری وضاحت طلب کرلی ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے مدینہ رائس میل کی درخواست پر سماعت کی۔

رائس مل؍ نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -