محکمہ تعلیم میں ایم این ایز کوٹہ پر درجہ چہارم کی بھرتیاں عدالتی فیصلہ سے مشروط

محکمہ تعلیم میں ایم این ایز کوٹہ پر درجہ چہارم کی بھرتیاں عدالتی فیصلہ سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم میں ایم این ایز کوٹہ پر درجہ چہارم کی بھرتیاں عدالتی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت دیگر مدعاعلیہان سے 16فروری تک جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس جواد حسن نے عرفان غوث ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
مشروط

مزید :

صفحہ آخر -