دریاؤں سے ریت نکالنے والی مشینوں کے این او سی معطلی کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

دریاؤں سے ریت نکالنے والی مشینوں کے این او سی معطلی کیخلاف حکم امتناعی میں ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے دریاؤں سے ریت نکالنے والی جدید مشین کا این او سی معطل کرنے کے خلاف حکم امتناعی میں 11جنوری تک توسیع کردی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے محمد آصف کی درخواست پر سماعت کی جس میں دریاوں سے مٹی نکالنے کے لئے مشینری کے استعمال پر پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔

توسیع

مزید : صفحہ آخر