2 کم سن بچے حوالے کرنے کی ماں کی درخواست مسترد، باپ کے سپرد

2 کم سن بچے حوالے کرنے کی ماں کی درخواست مسترد، باپ کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے دو کم سن بچے حوالے کرنے کی ماں(ثونیا بی بی) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دونوں بچے باپ(شبیر) کے حوالے کردیئے۔جسٹس انوار الحق نے سونیا بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔
بچے باپ کے سپرد

مزید :

صفحہ آخر -