پی سی بی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنوں کی سکروٹنی کیلئے قائم کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد روکدیا گیا

پی سی بی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنوں کی سکروٹنی کیلئے قائم کمیٹی کے فیصلوں پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنوں کی سکروٹنی کے لئے قائم کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد روک دیا۔فاضل جج نے کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔جسٹس عائشہ اے ملک نے کرکٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے کاشف جاوید درخواست پر سماعت کی۔
پی سی بی

مزید :

صفحہ آخر -