ڈاکٹر طاہر القادری لاشوں پر سیاست کر رہے ہیں : پرویزرشید

ڈاکٹر طاہر القادری لاشوں پر سیاست کر رہے ہیں : پرویزرشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طاہر القادری لاشوں پر سیاست کر رہے ہیں، اے پی سی میں شریک جماعتیں اپنے صوبوں میں پیش آئے سانحات کا جواب دیں۔ ایک بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ لاشوں پر سیاست کے حربے ہمیشہ ناکام ہوتے ہیں۔مسلم لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ عوامی تحریک کے اعلان کے بعد لائحہ عمل طے کریں گے۔
پرویز رشید

مزید :

صفحہ آخر -