آپریشن ردالفساد، بلوچستان میں 3ملزم گرفتار،اسلحہ کا ذخیرہ برآمد :آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد، بلوچستان میں 3ملزم گرفتار،اسلحہ کا ذخیرہ برآمد :آئی ایس پی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی( ما نیٹر نگ ڈیسک)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ایف سی بلوچستان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراداور اسلحے کی کھیپ برآمد کرلی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے دھادڑاور مستونگ میں آپریشن کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر تے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے ،اسلحے میںآئی ای ڈیز،دستی بم،ڈیٹونیٹرزاور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر

مزید :

صفحہ آخر -