پتوکی شوگر ملز کی ٹیکس وصولی کے خلاف دائردرخواست پر حکم امتناعی جاری

پتوکی شوگر ملز کی ٹیکس وصولی کے خلاف دائردرخواست پر حکم امتناعی جاری

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پتوکی شوگر ملز کی ٹیکس وصولی کے خلاف دائردرخواست پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ایف بی آر سے جواب مانگ لیاہے۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے پتوکی شوگر ملز کی انتظامیہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں ایف بی آر کی جانب سے 95 ملین کے ٹیکس نوٹس بجھوانے کے نوٹسز کو چیلنج کیا گیاہے۔

پتوکی شوگر ملز

مزید : صفحہ آخر