سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی میں کسی زمین پر قبضہ نہیں کیا ‘ زعیم حسین قادری

سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی میں کسی زمین پر قبضہ نہیں کیا ‘ زعیم حسین قادری

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی میں کسی زمین پر قبضہ نہیں کیا بلکہ میری والدہ کی زمین پر قبضہ کر کے اسمال انڈسٹری کو فروخت کردیا گیا تھا۔ اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی میں کسی زمین پر قبضہ نہیں کیا بلکہ میری والدہ کی زمین پر قبضہ کر کے اسمال انڈسٹری کو فروخت کردیا گیا تھا اور سپریم کورٹ نے 1991ء میں ہمارے حق میں فیصلہ دیا تھا جس پر ہمیں آبائی زمین واپس ملی تھی ۔

زعیم حسین قادری

مزید : صفحہ آخر