چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے صوبائی صدر اور عہدیداروں کو آج طلب کرلیا

چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے صوبائی صدر اور عہدیداروں کو آج طلب کرلیا

  

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک ، جنر ل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کو کراچی طلب کرلیا۔صوبائی عہدیداران آج دوپہر کو پاکستان پیپلز پا ر ٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات کرینگے۔ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے اہم با ت چیت کی جائے گی۔

طلب

مزید :

صفحہ اول -