کوتاہیوں کی ذمہ داری اپوزیشن پر ڈالنا حکومت کا وطیرہ بن چکا

کوتاہیوں کی ذمہ داری اپوزیشن پر ڈالنا حکومت کا وطیرہ بن چکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


؂پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ ریاست کی ذمے داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو کھانے پینے کی معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائے لیکن حکومت کی اس طرف کوئی توجہ ہی نہیں ہے اور حکومت کو صرف اس بات کی فکر لاحق ہے کہ ان کی حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل اورنج لائن میٹرو ٹرین مکمل ہو پائے گی بھی کہ نہیں وہ ایشو آف دے ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ویسے تو (ن) لیگی حکمرانوں نے اپنی ناکامی اور کوتاہی کی ذمے داری اپوزیشن پر ڈالنا وطیرہ بنالیا ہے وہ بتائیں کہ عوام کھانے پینے کی معیاری اشیاء کی فراہمی سے انہیں کس نے روکا ہے وہ کیوں نہیں اپنی ذمے داریوں کو احسن طریقے سے ادا نہیں کررہے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ اگر حکومت چاہے تو وہ عوام کو ہر قیمت پر اچھی کھانے پینے کی اشیاء فراہم کر سکتی ہے۔
قمر زمان کائرہ

مزید :

صفحہ اول -