2018کے انتخابات میں عوام ختم نبوت کے مجرموں کا احتساب کرینگے : مشتاق احمد غنی

2018کے انتخابات میں عوام ختم نبوت کے مجرموں کا احتساب کرینگے : مشتاق احمد غنی

پشاور ) سٹاف رپورٹر(خیبر پختو نخوا کے وزیرہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ 2018کے الیکشن میں عوا م ختم نبو ت کے مجرمو ں کا احتسا ب کر ینگے اعلی عدا لتو ں نے عمرا ن خا ن کو صا دق اور امین قرار دیا ہے پا نا مہ کے چور اب تحریک انصا ف کا مقا بلہ نہیں کر سکتے گزشتہ چا ر سا لو ں میں صو بہ خیبر پختو نخوا کو پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت نے مثا لی بنا یا انشا اللہ اگلے پا نچ سا لو ں میں پا کستا ن تحریک انصا ف پورے ملک کو مثا لی بنا ئے گی ہمیشہ قو موں کی ترقی تعلیم کی بدو لت ہی ہو تی ہے پا کستا ن تحریک انصا ف اور عمرا ن خا ن کے ویژن کو وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک لیکر کر آگے چل رہے ہیں اگر ہم بھی خیبر پختو نخوا میں میٹرو اور مو ٹروے کو پہلی تر ججیح دیتے تو سکو لو ں اور ہسپتا لو ں کو ٹھیک نہیں کر سکتے تھے عمرا ن خا ن نے کہا کہ سکو ل تعلیم کے لئے اور ہسپتا ل مریضو ں کے علا ج معا لجے کے لئے ہیں۔ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز رجو عیہ کے مقا م پر 36کروڑ رو پے کی لا گت سے گو ر نمنٹ گرلز ڈگری کا لج رجوعیہ حو یلیا ں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر رکن قو می اسمبلی ڈا کٹر محمد اظہر جدو ن ،ایم پی اے و ڈویژنل صدر پا کستا ن تحریک انصا ف زر گل خا ن ،سا بق ایم پی اے نثا ر صفدر،سا بق ڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی سردار محمد یعقوب ،ممبر ضلع کو نسل علی خا ن جدون ۔ممبر ضلع کو نسل اورنگزیب خا ن ،ممبر تحصیل کو نسل فریدون خا ن اور دیگر نے بھی خطا ب کیا.تقریب میں چئیر میں ضلعی تر قیا تی مشا ورتی کمیٹی ایبٹ آباد و ایم پی اے سردار محمد ادریس،ممبرا ن ضلع و تحصیل ،یو نین کو نسلو ں کے بلدیا تی نما ئندے اور علا قے کے لو گ کثیر تعداد میں مو جود تھے۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ تحریک انصا ف نے اپنے انقلا بی منشور پر عمل کر تے ہو ئے خیبر پختو نخوا میں تعلیم ،صحت اور دیگر ادا رو ں کو عوا م کا خا دم بنا یا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے تعلیم کی مد میں پو رے صو بے میں ریکا رڈ کا م کئے ہیں جو عیہ گرلز ڈگری کا لج اس کی ایک مثا ل ہے.انہو ن نے کہا کہ جو قو میں تعلیم میں پیچھے رہ جا تی ہیں وہ ترقی میں بھی دوسری قو موں سے ہمیشہ پیچھے رہ جا تی ہیں تعلیم ہی انسا ن کے اندرشعور اور زمہ دا ری کا احسا س پیدا کر تی ہے ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ فنڈز سا بق حکو متو ں کے پا س بھی تھے مگر وہ فنڈز عوا م پر خر چ ہو نے کے بجا ئے ان حکمرا نو ں کی جیبو ں میں چلے جا تے تھے ہما رے دور حکو مت میں صو بے میں اربو ں کھربو ں کے تر قیا تی کا م ہو ئے ہیں اس کی اصل وجہ اب عوا م کا پیسہ عوا م پر ہی خر چ ہو رہا ہے کسی حکمرا ن کے جیب میں نہیں جا رہا ۔صو با ئی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہم وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے بہت مشکو ر و ممنو ں ہیں جنہو ں نے ہمیں اتنے بڑے منصو بے دئے۔ صو با ئی وزیر نے کہا کہ ان اصلا حا ت سے ہما رے منصو بے کا میا ب ہو ئے اور یہ اصلا حا ت ہم اپنی پا رٹی کو مضبو ط کر نے کے لئے نہیں کر رہے بلکہ صو بے اور ملک کو مضبو ط کر نے کے لئے کر رہے ہیں اور ان ہی کی بدو لت صو بے میں امیر اور غریب کا فر ق ختم کیا جا رہا ہے۔ مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ایبٹ آباد میں بھی بے شما ر اربو ں رو پے کے تر قیا تی منصو بے مو جو دہ دور میں مکمل کئے گئے اور بعض زیر تکمیل ہیں ۔جن میں ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور گرلز و بوا ئیز کا لجز کا قیا م ،ہسپتا لو ں اور سکو لو ں کی اپ گریڈیشن ،مر ی روڈ کی بحا لی ،با ئی پا س اور دیگر منصو بے شا مل ہیں ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ آج صو بے میں میں جتنی بھی بھر تیا ں ہو ئی ہیں وہ این ٹی ایس اور میرٹ پر ہو ئی ہیں اسی لئے آج ہما رے نو جوا ن کہتے ہیں کہ ہما را آئیڈیل لیڈر عمرا ن خا ن ہے جس نے پرا نے فرسودہ نظا م میں تبدیلی لا ئی اور امیر اور غریب میں فرق ختم کیا ۔انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ ان ہی اصلا حا ت کی بدو لت 2018کے الیکشن میں پو رے ملک میں پا کستا ن تحریک انصا ف کا میا ب ہو گی اور انشا اللہ عمرا ن خا ن اس ملک کے وزیر عظم ہو نگے اور خیبر پختو نخوا کی طر ح پو رے ملک میں تبدیلی آئے گی۔تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق ایم پی اے نثا ر صفدر نے کہا کہ ہم اہلیا ں علا قہ مشتا ق احمد غنی کے بہت مشکو ر ہیں جنہو ں نے اس علا قے کی بچیو ں کی تعلم کا دیر ینہ مسلہ حل کر دیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول