کاٹلنگ میں زبانی تکرار پر کریانہ سٹورز کے صدر قتل

کاٹلنگ میں زبانی تکرار پر کریانہ سٹورز کے صدر قتل

کاٹلنگ ) نمائندہ پاکستان (کاٹلنگ میں زبانی تکرار پر کریانہ سٹورز کے صدر قتل۔ مقدمہ درج ۔ ملز م فرار ہونے میں کامیابتفصیلات کے مطابق تنظیم تاجران کریانہ سٹورز کے صدر زوار حسن اور خالہ زاد بھائی نظیم خان کے درمیان زبانی تکرار ہوئی۔ جبکہ معاملہ آگے بڑھ کر ملزم نے طیش میں آکر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں مقتول زوار حسن نے موقع پر دم تھوڑ دیا۔مقتول کے بھائی عمر حسن ولد فضل حسن سکنہ منور خان بانڈہ نے اپنے بھائی کے قتل کی دعویداری نظیم خان ولد احمد خان سکنہ کرکنی بانڈہ کے خلاف پولیس تھانہ کاٹلنگ میں درج کر لی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر