گلزارمیڈسن سٹورکے مالک حاجی اسفندیاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارکے معروف کاروباری شخصیت گلزارمیڈسن سٹورکے مالک حاجی اسفندیاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کودربارباڈوان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحوم سلیم خان ،گلزارخان ،حشمت خان کے والدجبکہ ندیم کے داداتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔