ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پشاور (کرائم رپورٹر ) پشاور کے علا قے شاہ عالم پل چارسدہ روڈ پر مو ٹر سائیکل اور گد ھا گاڑی کے ما بین حا دثہ پیش آیا جسکے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار لڑکا جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز چارسدہ روڈ شاہ عالم پل کے قریب تیز رفتارمو ٹر سا ئیکل اورگد ھا گاڑی کے مابین حا دثہ پیش آیا جسکے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار خیال محمد ولد فدا عمر 36سال شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جو زخمو ں کے تاب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا پولیس نے رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر