بد قسمتی سے ملک اور عوام کو ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا،پرویزخٹک

بد قسمتی سے ملک اور عوام کو ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا،پرویزخٹک

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے اس ترقی پذیر ملک اور غریب عوام کو ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا جنہوں نے اپنی ذات کیلئے تو خوب دولت جمع کی مگر اداروں کو بری طرح تباہ کیا۔ نواز شریف ، آصف علی زرداری حیدر ہوتی ، اسفندیار اور اس طرح

مزید : پشاورصفحہ آخر