موٹروے انسپکٹر ایس پی او کے رحیم یار خان تبادلہ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے انسپکٹر ایس پی او کے رحیم یار خان تبادلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس جواد حسن نے فرید کمار کی درخواست پر سماعت کی ۔
فیصلہ محفوظ