انڈسٹریل گیس ٹیرف بڑھانے کیخلاف دائر درخواست پر اوگرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب

انڈسٹریل گیس ٹیرف بڑھانے کیخلاف دائر درخواست پر اوگرا اور وفاقی حکومت سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے انڈسٹریل گیس ٹیرف بڑھانے کے خلاف دائر درخواست پر صارفین سے انڈسٹریل ٹیرف وصولی روکتے ہوئے اوگرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے اللہ وسایہ کی درخواست پر سماعت کی ۔
جواب طلب