پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمین پھر لڑکھڑا گئے،پاکستانی بولرز کی لاجواب بیٹنگ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمین پھر لڑکھڑا ...
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمین پھر لڑکھڑا گئے،پاکستانی بولرز کی لاجواب بیٹنگ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمین اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے اور پھرپاکستانی بولرز  شاداب خان اور حسن علی کی شراکت داری نے نیوزی لینڈ کیلئے ایک اچھا ٹوٹل کھڑا کر دیا۔جس میں پاکستانی بولر حسن علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ہاف سینچری کی اور صرف31 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔ شاداب خان نےبھی اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے 68 گیندوں پر 52  رنز بنائے۔

مزید :

کھیل -