جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ذمہ داران کا اعلان

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ذمہ داران کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی )حلقہ خواتین (کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے سال 2018-19 کے لیے حلقہ خواتین کراچی کے نظم کا اعلان کر دیا ہے ۔اعلان کے مطابق فرح عمران کو معتمدہ کراچی ،شیبا طاہر اور سمیہ عاصم کو نائب معتمدہ ،جاوداں فہیم ،ثمینہ عتیق ،حمیرا خالد اور مہر افشاں کو نائب ناظمات کراچی مقرر کیا ہے ۔علاوہ ازیں حلقہ خواتین کراچی کی شوریٰ کے اجلاس میں صبوح طلعت نے رکن کراچی شوریٰ کا حلف اُٹھایا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر