ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان‘ ضلع بھر کے سرکاری ملازمین کی تصدیق کیلئے سروس بکس طلب

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان‘ ضلع بھر کے سرکاری ملازمین کی تصدیق کیلئے سروس بکس ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان نے ضلع بھر کے سرکاری ملازمین کی تصدیق کیلئے سروس بکس طلب کر لیں ہیں بتایا گیا ہے کہ پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل کے بعد(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے بوگس اور گھوسٹ ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے ملتان پر فوکس کرلیا ہے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے گذشتہ 6 ماہ ضلع ملتان میں تعینات پولیس ملازمین کے کوائف کی تصدیق پر صرف کیا اب محکمہ ایجوکیشن پولیس اور ڈپٹی کمشنر اافس کے ملازمین کی پڑتال کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اس سلسلہ میں مذکورہ ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے ملازمین کی سروس بک طلب کرلی ہیں۔

سروس بکس طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -