دفاع کونسل کا بیت المقدس اور کشمیر کی آزادی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

دفاع کونسل کا بیت المقدس اور کشمیر کی آزادی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) دفاع پاکستان کونسل بیت المقدس و کشمیر کی آزادی کے لئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ ملک کی مختلف شہروں میں جلسے منعقد کئے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

گی۔ اس سلسلہ میں جمیعت علماء اسلام (س) کے سربراہ و دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ مسلم امہ کے لئے خطرے کا الارم ہے، اس کے مقابلہ کے لئے مسلم حکمرانوں کو اپنی صفوں کو درست کرنا ہو گا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جے یو آئی (س) کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری عباس ارشد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تحریک