صوبہ بھر کے سکول سربراہوں کو 2انکریمنٹس دینے کا فیصلہ

صوبہ بھر کے سکول سربراہوں کو 2انکریمنٹس دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر کے سکول سربراہان کو 2 انکریمنٹس دینے کا فیصلہ، الاؤنسز میں اضافہ بھی متوقع۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

36 اضلاع کے تین لاکھ سے زائد اساتذہ کو اپ گریڈ کردیا تھا حکومت پنجاب نے سکول اساتذہ کے بعد سکول سربراہان اور انتظامی افسراوں کو بھی 2 انکریمنٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے سکول سربراہان کی انکریمنٹس کے بعد ان کے الاؤنسز میں بھی اضافہ ہوجائے گا سمری آئندہ چند روز میں منظوری کے لیے متعلقہ حکام کو بھجوادی جائے گی۔
انکریمنٹس