حج درخواستوں کی وصولی 15جنوری سے شروع ہوگی

حج درخواستوں کی وصولی 15جنوری سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں حج درخواستوں کی وصولی 15جنوری سے شروع ہوگی جو کہ 24جنوری تک جاری رہے گی اس سلسلے میں وزارت مذہبی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
امور نے حکمت عملی مکمل کر لی ہے حج درخواستوں کی وصولی کرنے والے بنکوں کی کے حج کاؤنٹر کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی ۔