صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز انٹر ضمنی 2017 امتحان کے نتائج کا اعلان کل کریں گے
ملتان(جنرل رپو رٹر)تعلیمی بورڈ ملتان سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز انٹر ضمنی2017امتحان کے نتائج کا اعلان کل بدھ 10جنوری کو کریں گے۔نتائج کااعلان کسی تقریب میں نہیں(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
بلکہ ایس ایم ایس کے ذریعے 800293پر رولنمبر بھیج کرفرداً فرداً نتائج معلوم کئے جا سکیں گے۔