آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی،افتخار نذیر

آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی،افتخار نذیر

  

اڈاپل 14 )نامہ نگار( پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ،او رحلقہ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں ، آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ( ن) کی حکومت ہی بنے گی ۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری افتخار نذیر ایم این نے اپنے سیکرٹریٹ ناسکوانڈسٹریز میں وفد سے(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ملاقا ت میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ کی حکومت عوام کی امداد کے لئے مختلف گرانٹ جاری کررہی ہے ۔اس موقع پر چوہدری شہزاد فیصل ، اطہر حسین المعرو ف ببی شاہ ، عبدالمجیدرحمانی ، حاجی امین گجر ، الطاف حسین ڈانگرہ ، اور دیگر موجود تھے ۔دریں اثناء اسلا مک سکو ل سسٹم جہانیا ں میں سالا نہ انعا ما ت کی تقریب منعقد ہو ئی جس کے مہما ن خصوصی ایم این اے چوہدری افتخا ر نذ یر اور ضلعی وائس چیئر مین ضیا ء الر حمٰن تھے چوہدری افتخا ر نذیر نے تقریب میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ملک کی ترقی کا دارو مدار بہتر تعلیم میں ہو تا ہے نو جو ا ن اپنی تما م تر تو جہ اپنی تعلیم پر مر کو ز رکھیں حکو مت پا کستان بچو ں کی مفت تعلیم پر خصو صی تو ر پر تو جہ دے رہی تقریب کے دوران سکو ل کے طلبا ء و طالبا ت نے ملی نغمے اور ٹیبلو بھی پیش کیا اسی دورا ن مہما ن خصو صی چوہدری افتخار نذیر ، حا جی ضیا ء الرحمٰن اور پر وفیسر خلیل احمد نے پو زیشن حا صل کر نے و الے طلبا ء و طالبا ت میں انعاما ت اور میل تقسیم کئے سکو ل کی پرنسپل میڈ م صا ئمہ فاروق نے مہمان خصو صی کو سکول کی طرف سے یا د گا ر شیلڈ پیش کی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -