زکریا یونیورسٹی کے متعدد افسروں کے تبادلے

زکریا یونیورسٹی کے متعدد افسروں کے تبادلے

ملتان(جنرل رپو رٹر) زکریا یونیورسٹی میں متعدد افسروں کو تبدیل کردیا گیا گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکشن کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار ریاض احمد کو اکیڈمی سے ایڈمن فرسٹ، (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

اعجاز احمد کو سٹیٹ مینجمنٹ سے اکیڈمک اینڈ اسٹیٹ مینجمنٹ، محمد عاشق کو ایڈمن ون سے جنرل برانچ، اسسٹنٹ رجسٹرار مظہر سعید خان کو انسٹی ٹیوٹ پیور اینڈ بائیو لوجی سے سٹیٹ مینجمنٹ ، شیخ عطا الحق کو یونیورسٹی انجینئرنگ کالج سے ایڈمن برانچ ٹو میں ٹرانسفر کردیا گیا ہے ان کو فوری طور پر چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر