قومی صحت کے 7 پروگرام کیلئے 6 ماہ گزرنے کے باوجود فنڈز جاری نہ ہوئے

قومی صحت کے 7 پروگرام کیلئے 6 ماہ گزرنے کے باوجود فنڈز جاری نہ ہوئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) وفاقی حکومت نے قومی صحت کے 7 پروگرام کیلئے رواں مالی سال 2017-18 کے 6 ماہ گزرنے کے باوجود فنڈز جاری نہیں کیے ہیں قومی صحت پروگرام میں انسداد نابینا (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
پن، انسداد ہیپاٹائٹس، انسداد ٹی بی ماں بچے کی صحت، خاندانی منصوبہ بندی، پرائمری ہیلتھ کیئر ، انفلوئنزا تحفظ کنٹرول پروگرام ، انسداد ملیریا شامل ہیں ان 7 بیماریوں کے حفاظتی اقدامات کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز جاری ہونا بے حد لازمی ہے۔
قومی صحت فنڈز