ہارون آباد کے پلمبر نے آل پنجاب سکل شو میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہارون آباد کے پلمبر نے آل پنجاب سکل شو میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہارون آباد(نامہ نگار)ہارون آباد کے پلمبر کا اعزاز ،آل پنجاب سکل شو میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،ہارون آباد کے محمد اسماعیل پلمبر کو ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے اعزازی سند پیش کی اور ایک لاکھ روپے بھی دیا گیا ،محمد اسماعیل پلمبر نے کہا کہ پنجاب بھر میں اول پوزیشن کا حصول ایک ایسا اعزاز ہے جس پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں ہارون(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

آباد کے لئے بھی قابل فخر بات ہے اور ہمارے ٹیلنٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے پاکستان کا ہر علاقہ میں خداداد صلاحیتوں کے حامل نوجوان موجود ہیں اور اس ٹیلنٹ کو مثبت پلیٹ فارم فراہم کر کے ملک وقوم کی خدمت کے قابل بنایا جا سکتا ہے ۔

پلمبر

مزید : ملتان صفحہ آخر