پولیس کی مداخلت،ہسپتال انتظامیہ نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

پولیس کی مداخلت،ہسپتال انتظامیہ نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

  

ملتان(وقائع نگار)پولیس نے ہسپتال میں ڈاکٹرز و نرسوں کی مبینہ غفلت کے باعث نوجوان کی ہلاکت کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

ہسپتال سے جاری کروادیا معلوم ہوا ہے عظیم ہسپتال کی انتظامیہ جاں بحق ہونے والے نوجوان عاطف کا ڈیتھ سرٹفکیٹ نہیں بنارہے تھے جس پر مقامی پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے جاں بحق ہونے والی شیخ عاطف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوادیا ہے اور ورثاء کے حوالے کردیا تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے۔

ڈیتھ سرٹیفکیٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -