متوفی شیخ عاطف کا تعلق متوسط خاندان سے،نجی کمپنی میں ملازم،3روز قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی

متوفی شیخ عاطف کا تعلق متوسط خاندان سے،نجی کمپنی میں ملازم،3روز قبل بیٹی کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)طارق روڈ پر واقع ہسپتال کے ڈاکٹرز و نرسوں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی تین(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

روز قبل ایک بیٹی نے بھی جنم لیا تھا جو بیٹی کو ملنے سے پہلے ہی اس دنیا فانی سے کوچ کرگیا۔واضع رہے جاں بحق ہونے والے نوجوان شیخ عاطف کی شادی چار سال قبل ہوئی تھی اور پہلے ایک بیٹا تھا۔جو فوت ہونے والے باپ کی زندہ گھر واپس آنے کی آس لیکر بیٹھا رہا۔مگر ایسا نہ ہوسکا اور اس کی نعش گھر گئی واضع رہے شیخ عاطف متوسط طبقے سے تعلق رکھتا تھا اور نجی کمپنی میں جاب کرتا تھا۔
متوسط خاندان