گیس کی بندش ‘ نظام زندگی مفلوج ‘ شہری سراپا احتجاج

گیس کی بندش ‘ نظام زندگی مفلوج ‘ شہری سراپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹہ کوٹ(نمائندہ پاکستان) لوڈشیڈ نگ کے حکو متی دعوؤں کے باوجود مختلف علا قوں میں بدستور گیس لوڈ شیڈ نگ جا ری، نظام زندگی بری طرح مفلوج،کئی کئی گھنٹوں گیس کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج،گیس کی بلا تعطل سپلائی کا مطا لبہ،تفصیل کے مطا بق حکو مت کی جانب سے ملک (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

بھر میں گھریلو صارفین کو گیس کی لوڈ شیڈ نگ سے مستثنیٰ قرار دیئے جانے کے اعلانا ت کے باوجود کبیروالا شہر کے مختلف علا قوں میں بدستور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بند ش کا سلسلہ جا ری ہے سوئی گیس گیس کی کئی کئی گھنٹے بندش پر شہری،سماجی تنظیموں نے شدید احتجاج کرتے گیس حکام سے گھریلو صارفین کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے فوری خاتمے اور بلا تعطل گیس کی فراہمی کا مطا لبہ کیا ہے۔
گیس