حق باہو کانفرنس کل قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں منعقد ہو گی

حق باہو کانفرنس کل قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں منعقد ہو گی

  

ملتان(سٹی رپورٹر) اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ایک روزہ حق باہو کانفرنس کل بروز بدھ دن ایک بجے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں منعقد ہو گی جس سے تنظیم کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ سلطان محمد علی خصوصی خطاب کریں گے۔اس کانفرنس میں ضلع ملتان بھر سے سنیکڑوں کی تعداد میں کارکنان شرکت کریں گے۔

کانفرنس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -