ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عبدالر شید عا بد نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عبدالر شید عا بد نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا

ملتان ( خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عبدالر شید عا بد نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرفرائض سرانجام دیناشروع کردئیے ہیں۔قبل ازیں وہ سر گو د ھا میں فرائض سر(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

انجام دے رہے تھے ۔اس ضمن میں لاہورہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملتان امیرمحمدخان کوسرگودھاجبکہ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نارووال چوہدری عبدالرشیدعابدکوملتان تبدیل کیاگیاتھا۔ اورسپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ ملتان عبدالقیوم نے بھی اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرفرائض سرانجام دیناشروع کردئیے ہیں۔قبل ازیں وہ خانیوال میں فرائض سرانجام دے رہے تھے جبکہ ان کے پیش روصفدرایوب کوخانیوال تبدیل کیاگیاتھا۔

چارج

مزید : ملتان صفحہ آخر