پی سی جی اے کے چیئرمین حاجی محمد اکرم آج پریس کانفرنس کرینگے
ملتان(نیوز رپورٹر) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن( پی سی جی اے) کے چیئرمین حاجی محمد اکرم و دیگر عہدیداران آج 9 جنوری (منگل) کو 2بجے دوپہر پی سی جی اے ہاؤس میں پریس(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
کانفرنس کریں گے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کاٹن کی امپورٹ پر سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کے ملکی معیشت ، جننگ سیکٹر پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کے بارے اظہار خیال کرینگے۔
چیئرمین پریس کانفرنس