نشتر میڈیکل یونیورسٹی شعبہ پتھالوجی کے ہیڈ لیبارٹری اسسٹنٹ عبدالحمید انتقال کر گئے ‘ نماز جنازہ میں ڈاکٹرز کی کثیر تعداد میں شرکت

نشتر میڈیکل یونیورسٹی شعبہ پتھالوجی کے ہیڈ لیبارٹری اسسٹنٹ عبدالحمید ...

ملتان(وقائع نگار) نشتر میڈیکل ملتان کے شعبہ پتھالوجی کے ہیڈ لیبارٹری اسسٹنٹ عبدالحمید گذشتہ روز انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

نماز جنازہ جامع مسجد نشتر یونیورسٹی میں ادا کی گئی ہے جس میں پروفیسر خالد عثمان ، پروفیسر محمد عباس، ڈاکٹر اطہر حشمت ، ملازمین و دیگر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے۔

عبدالحمید انتقال

مزید : ملتان صفحہ آخر