قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے داماد علامہ سید عبدا لجلیل نقوی راولپنڈی میں انتقال کر گئے
ملتان (سٹی رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پنجاب کے سابق صدر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے داماد علامہ سید عبدالجلیل نقوی راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم ایک ایکسیڈنٹ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کی وجہ سے عرصا سات سال سے علیل تھے انہوں نے دو سال پنجاب کے صدر رہے اپنے دور میں تنظیمی امور احسن طریقے سے چلائے مرحوم علامے سید عبدلجلیل نقوی نے متحدہ مجلس عمل میں بہت فعال کردار ادا کیا دریں اثناں وفاق علماء شیعہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علام اختر حسین نسیم, شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے ترجمان بشارت قریشی, ضلع ملتان کے صدر علامہ سید کاشف ظہور نقوی, جعفریہ سٹوڈنٹس آرگناہزیشن کے رہنما ذیشان حیدری نے شیعہ علماء کونسل پنجاب کے سابق صدر علامہ سید عبدلجلیل نقوی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملت جعفریہ کے لیئے ایک سانحہ قرار دیا۔