’’دی نیویارک سٹی کونسل‘‘نیویارک کا مبشر میر کی خدمات کا اعتراف

’’دی نیویارک سٹی کونسل‘‘نیویارک کا مبشر میر کی خدمات کا اعتراف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی نژاد پاکستانی آغا صالح نے ’’دی نیویارک سٹی کونسل‘‘ کے کونسل ممبر ڈینیئل ڈوم کی جانب سے روزنامہ پاکستان کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر مبشر میر اور کے یو جے کے سربراہ جی ایم جمالی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ پیش کیاہے۔ اس موقع پر مبشر میر نے کونسل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر