تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی وزیراعلیٰ بلوچستان کو زوردار جھٹکا لگ گیا، نئی مشکل میں پھنس گئے

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی وزیراعلیٰ بلوچستان کو زوردار جھٹکا لگ گیا، نئی ...
تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی وزیراعلیٰ بلوچستان کو زوردار جھٹکا لگ گیا، نئی مشکل میں پھنس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کے سیکریٹری ایوب قریشی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا جب کہ اس کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد کرلیے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے سیکریٹری ایوب قریشی کو تحقیقاتی اداروں نے رشوت کے الزام میں گرفتار کیا، ملزم 4 وزارتوں سے ماہانہ 60 کروڑ روپے وصول کرکے اعلیٰ حکام کو دیتا تھا تاہم تحقیقاتی اداروں نے اس کے گھر سے کروڑوں روپے بھی برآمد کر لیے جب کہ مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔