پاکستانی بلے بازوں کی ”ہوا“ نکل گئی تو حسن علی نے صرف 31 گیندوں پر اتنا سکور بنا دیا کہ بلے باز بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے، کتنے چھکے اور چوکے مارے؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”کمال ہے یار۔۔۔“

پاکستانی بلے بازوں کی ”ہوا“ نکل گئی تو حسن علی نے صرف 31 گیندوں پر اتنا سکور ...
پاکستانی بلے بازوں کی ”ہوا“ نکل گئی تو حسن علی نے صرف 31 گیندوں پر اتنا سکور بنا دیا کہ بلے باز بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے، کتنے چھکے اور چوکے مارے؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”کمال ہے یار۔۔۔“

  

نیلسن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے میچ میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی لیکن خوشی کی خبر یہ ہے کہ ٹیل اینڈرز نے ایک مرتبہ پھر لاجواب بیٹنگ کے ذریعے پاکستانیوں کو خوش کر دیا ہے کہ اب ہمارے باﺅلرز بھی ’تقریباً‘ بلے باز بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنا ہے آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ روپیہ لے رہی ہیں۔۔۔“ صحافی نے پریانکا چوپڑا سے سوال پوچھا تو ان کے جواب نے صحافی کو لاجواب کر دیا، جان کر آپ بھی کہیں گے ” بڑے لوگ، بڑی باتیں“

اس کی تازہ ترین مثال حسن علی ہیں جنہوں نے انتہائی اہم موقع پر عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف  31  گیندوں پر 51 رنز بنائے اور اس دوران 4 چھکے اور 4 چوکے بھی مارے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری بنائی اور پاکستان کی یکطرفہ ہار کو کم از کم مقابلے پر لے آئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔جوہی چاولہ کی بیٹی فلموں میں کام کیوں نہیں کرتیں؟ تصاویر نے ”راز“ کھول دیا، دیکھ کر آپ کو بھی وجہ سمجھ میں آ جائے گی

ان کی لاجواب بیٹنگ پر پاکستانی بے حد خوش ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی خوب تعر یفیں کی جا رہی ہیں کہ ون ڈے کے نمبرون باﺅلرز نے ایک مرتبہ پھر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کر دیا ہے اور بتایا دیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر وہ ہر ممکن کوشش کے ذریعے ٹیم کے کام آنے کیلئے بھرپور محنت کرتے ہیں۔

مزید :

کھیل -