کشف القلوب کا ایسا آسان ترین وظیفہ جو دلوں کے بھید جاننے میں مدد دیتا ہے

کشف القلوب کا ایسا آسان ترین وظیفہ جو دلوں کے بھید جاننے میں مدد دیتا ہے
کشف القلوب کا ایسا آسان ترین وظیفہ جو دلوں کے بھید جاننے میں مدد دیتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کشف القلوب کی استعداد رکھنے والے ہی اسکی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ صلاحیت اللہ کے حکم اور ہدایت سے پیدا ہوتی ہے۔جو لوگ خلوص سے اس بات کی تمنا رکھتے ہیں وہ اپنے اذکار میں مخلص ہوتے ہیں اور ریاکاری اور نفسانی آلائشوں سے پاک ہونے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔کشف القلوب کے اذکار کے بہت سے طریقے اور وظائف موجود ہیں تاہم یہ آسان وظیفہ حاضر ہے جو دلوں کی باتیں جاننے کی صلاحیت سے مالا مال کرتا ہے ۔کشف القوب کی تمنا رکھنے والوں کو نماز فجر کے بعد اس آیت کا وظیفہ کرتے رہنا چاہئے ،کم ازکم گیارہ سو بار روزانہ پڑھیں چالیس روز تک،اسکے بعد تین سو تیرہ بار پڑھنے رہنا چاہئے تاکہ استعداد میں کمی واقعی نہ ہو اور اللہ سے تعلق میں کوتاہی واقع نہ ہو۔
۔۔
پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید :

روشن کرنیں -