”پیر کو پوری پی ٹی آئی عمران خان کو تلاش کر رہی تھی، شاہ محمود قریشی پوچھنا چاہتے تھے کہ۔۔۔“ ریحام خان کیساتھ شادی کی خبر دینے والے عارف نظامی بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والے منہ چھپاتے پھریں گے

”پیر کو پوری پی ٹی آئی عمران خان کو تلاش کر رہی تھی، شاہ محمود قریشی پوچھنا ...
”پیر کو پوری پی ٹی آئی عمران خان کو تلاش کر رہی تھی، شاہ محمود قریشی پوچھنا چاہتے تھے کہ۔۔۔“ ریحام خان کیساتھ شادی کی خبر دینے والے عارف نظامی بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والے منہ چھپاتے پھریں گے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی ریحام خان کیساتھ شادی کی خبر دینے والے عارف نظامی بھی عمران خان کی تیسری شادی کے معاملے پر میدان میں آ گئے ہیں اور کہا ہے کہ پیر کے روز عمران خان کا فون بند تھا اور پوری پی ٹی آئی انہیں ڈھونڈ رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنا ہے آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ روپیہ لے رہی ہیں۔۔۔“ صحافی نے پریانکا چوپڑا سے سوال پوچھا تو ان کے جواب نے صحافی کو لاجواب کر دیا، جان کر آپ بھی کہیں گے ” بڑے لوگ، بڑی باتیں“

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے کہا کہ ” میں اس کی تصدیق تو نہیں کر سکتا لیکن میرا خیال ہے کہ اس دفعہ بھی شادی ہو چکی ہے اور یہ شادی پیر کے روز ہوئی ہے جب عمران خان فون بند کر کے لاہور میں ان کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ساری پی ٹی آئی انہیں تلاش کر رہی تھی، شاہ محمود قریشی پوچھنا چاہ رہے تھے کہ آپ میرے بیٹے کی شادی میں آئیں گے یا نہیں آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔جوہی چاولہ کی بیٹی فلموں میں کام کیوں نہیں کرتیں؟ تصاویر نے ”راز“ کھول دیا، دیکھ کر آپ کو بھی وجہ سمجھ میں آ جائے گی

محترمہ کے پانچ بچے ہیں اور ایک بیٹی کی شادی عطاءمانیکا کے بیٹے کیساتھ ہوئی ہے جو ان کے کزن ہیں۔ ان کا پاکپتن شریف کیساتھ بڑا گہرا عقیدت مندی کا تعلق ہے اور ان کے والد صاحب غلام احمد مانیکا کے والد صاحب نور احمد مانیکا کی قبر بھی وہیں ہیں اور ان کی بیٹی کی شادی وہاں کے دیوان سے ہوئی تھی۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور