پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط

پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان معاہدے ...
پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط

  

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان تعاون کے معاہدے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے سفیر مسعود خالد اور چین کی طرف سے چینی فارن افیئرز یونیورسٹی کے صدر قنییاقنگ نے دستخط کیے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کی فارن سروس اکیڈمی اور چین کی وزارت خارجہ کی یونیورسٹی آف دی منسٹری آف فارن افیئرز کے درمیان تعاون کیلئے معاہدے پر دستخط چین کے دارلحکومت بیجنگ میں آج ہونیوالی ایک تقریب کے دوران کیے گئے ۔

مزید :

بین الاقوامی -