دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا:ڈی سی کوئٹہ

دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا:ڈی سی کوئٹہ
دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا:ڈی سی کوئٹہ

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی سی کوئٹہ فرخ عتیق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں اسمبلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا  گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ خود کش ہے ،دہشتگرد نے پولیس کی وین کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات تک چا ر افراد شہید اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -