وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،گورنر بلوچستان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،گورنر بلوچستان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،گورنر بلوچستان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

  


کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔

گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی نے دھماکے کی شدید مذمت کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی ہیں۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والے خود کش دھما کے میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں،جن میں سے بارہ شدید زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کیا جارہا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ