اسلام آباد میں پولیس پارٹی پر مشکوک افراد کی فائرنگ ،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار

اسلام آباد میں پولیس پارٹی پر مشکوک افراد کی فائرنگ ،جوابی فائرنگ سے ملزمان ...
اسلام آباد میں پولیس پارٹی پر مشکوک افراد کی فائرنگ ،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پر پولیس پارٹی پر مشکوک افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں ملزمان فرار ہوگئے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں مشکوک افراد کو چیک کرنے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان رش کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ،ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔