ٹرانسپورٹرزکے مسائل حل نہ ہونے سے ہمارا کاروبارتباہ ہورہا ہے،حکومت فوری مسائل حل کرے‘شیخ حیدرحسین

ٹرانسپورٹرزکے مسائل حل نہ ہونے سے ہمارا کاروبارتباہ ہورہا ہے،حکومت فوری ...

  



لاہور(پ ر)صدربادامی باغ لوہا مارکیٹ شیخ حیدرحسین نے کہا ہے کہ حکومت فوری طورپرٹرانسپورٹرزکے مسائل کوحل کرے،مسائل حل نہ ہونے کیوجہ سے بادامی باغ لوہا مارکیٹ کے تاجروں کا کاروبارتباہ ہوچکا ہے حکومت گڈزٹرانسپورٹرزسیکٹرکوملنے والے انڈسٹریل سٹیٹس پرفوری عملدرآمد کروائے۔

مزید : کامرس


loading...