مردان،ایس ای واپڈاانجینئر شاہ رس  خان 11جنوری کو کھلی کچہری لگائیں گے

مردان،ایس ای واپڈاانجینئر شاہ رس  خان 11جنوری کو کھلی کچہری لگائیں گے

  



مردان(بیورورپورٹ)ایس ای واپڈاانجینئر شاہ رس خان 11جنوری کو کھلی کچہری لگائیں گے ہفتہ گیارہ جنوری کو پارہوتی کے علاقہ نیو اسلام آباد میں واپڈا حکام حجرہ فخر زمان میں کھلی کچہری میں عوامی شکایات سنیں گے کھلی کچہری میں ایس ای واپڈا انجینئر شاہ رس خان،ایکسئین انعام اللہ جان،ڈی سی ایم انعام اکبر اور شاہ ڈھنڈ سب ڈویژن کے ایس ڈی او جوادعلی شاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوں گے اور موقع پر واپڈا صارفین کے شکایات سنیں گے شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ بجلی بلوں اورواپڈسے متعلق دیگر شکایات اور مسائل پیش کرنے کے لئے کھلی کچہری تشریف لائیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر